26 اپریل 2013 - 19:30
شامی مہاجرین کی تعداد 13 لاکھ ہو گئی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں جاری فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اپنے گھر چھوڑنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر تیرہ لاکھ ہو چکی ہے۔

ابنا: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں جاری فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اپنے گھر چھوڑنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر تیرہ لاکھ ہو چکی ہے۔ تقریبا" چھہ لاکھ افراد گزشتہ تین ماہ کے دوران شام چھوڑ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ دو سال کے دوران شامی فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاک ستر ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور ایک لاکھ کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔

.....

/169